• Sunrise At: 6:33 AM
  • Sunset At: 5:14 PM
info@example.com 91-8978736669+

Courses For Women

کورسس

خواتین کے لیے مندرجہ ذیل کورسس منعقد کیے گئے ہیں

  • عقیدہ کی بنیادی معلومات

توحید اور اس کے اقسام

مدت کورس  :  چھ ما ہ

ہفتہ واری ایک کلاس بروز جمعرات

وقت :7:30 pm   ہندوستانی وقت

5:00 pm  Makkah time ;

کورس کی ابتداء 27 گسٹ سے ہوچکی

  • تفسیر القرآن

سورۃ النور

  • ترجمہ
  • تفسیر
  • خواتین کے لیے سورۃ النور سے ملنےوالےاسباق ،نصیحتیں اور احکامات

مدت کورس : 7 ماہ

ہفتہ واری ایک کلاس بروز  پیر

وقت :12:00pm ہندوستانی وقت

9:30 pm  makkah time :

کورس کی ابتداء  7 ستمبر  سے ہوچکی

3)فقہ الحدیث

مدت کورس  :  7 ما ہ

ہفتہ واری ایک کلاس بروز،چہارشنبہ

وقت :7:00 pm   ہندوستانی وقت

: 4:30 pm  makkah time

کورس کی ابتداء 7ستمبر سے ہوچکی

  • ڈپلومہ ان شرعیہ لیو ل  1

SUBJECTS

  • عقیدہ 2) حدیث 3) فقہ 4) سیرت

مدت کورس  :  7 ما ہ

ہفتہ واری ایک کلاس بروز جمعرات

وقت :7:00 pm  0 ہندوستانی وقت

4:30 pm  وقت

کورس کی ابتداء 27 اگست سے ہوچکی

  • ڈپلومہ ان شرعیہ لیول 2

سبجکٹس

  • عقیدہ 2) حدیث 3) فقہ 4) سیرت

مدت کورس  :  7 ما ہ

ہفتہ واری ایک کلاس بروز جمعرات

وقت :7:00 pm  0 ہندوستانی وقت

04:30PM وقت

کورس کی ابتداء 2ستمبر  سے ہوچکی

6)عربی  زبان کورس پہلا مستوی: first level

مدت کورس: 6 ماہ

اس کورس  میں صرف 15 نششتیں ہونگی

پہلا مستوی جو کچھ بھی عربی زبان نہیں جانتے انہیں حروف تہجی  کی مشق کروائی جا  ئیگی

7)عربی زبان دوسرا مستوی

مدت کورس: 6 ماہ

اس کورس  میں  بھی صرف 15 نششتیں ہونگی

8)مصطلح الحدیث

علم نافع فاؤنڈیشن کی جانب سے خواتین کے لیے ایک نئے کورس کی شروعات۔

تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے جس نے قرآن کریم نازل فرما کر مسلمانوں پر احسان کیا، اور قیامت کے دن تک سینوں اور کتابوں میں اس کی حفاظت کا ذمہ کیا، اور اس کی حفاظت کی تکمیل کے طور سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت (احادیث) کی حفاظت کا بھی ذمہ لیا۔

جب بھی کوئی من گھڑت بات حدیث میں داخل کرنے کی کوشش کی گئی، ہمارے اسلاف (محدثین) نے کڑی جانچ پڑتال کرکے ان فرامین کو علیحدہ کیا جو واقعی ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین تھے۔ اور ان باتوں کی بھی نشاندہی کردی جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب منسوب کیے گئے تھے۔

اس علم کو علم مصطلح کہتے ہیں۔

علم مصطلح ان اصول و قواعد، یا ضوابط و قوانین کے علم کو کہتے ہیں جن کے ذریعہ سند یا متن مقبول ہے یا نہیں پہچانا جاسکے۔

اس سے قبل جنتی خاتون کی جانب سے یہ کورس کامیابی کے ساتھ مکمل کیا جاچکا تھا۔ اب ایک بار پھر اس کی شروعات ہونے جارہی ہے۔

✅ ہفتہ میں دو آڈیوز بھیجی جائیں گی۔

✅کورس کی مکمل مدت دس مہینے کی ہوگی۔