• Sunrise At: 6:33 AM
  • Sunset At: 5:14 PM
info@example.com 91-8978736669+

Courses For Children

بچوں کے لیے  مندرجہ ذیل دو کورسس جاری ہیں

1)التربية والتعليم للأطفال

مدت کورس : 4 ماہ

ہفتہ میں دون کلاسس   چل رہی ہے

ایام :جمعرات  اور ہفتہ

وقت : 7:00PM ہندوستانی وقت

Makkah time :4:30

SUBJECTS

سیرت، عقیدہ ، وآداب

معلم: شیخ نورالدین عمری  حفظہ اللہ

2)Flowers of jannah

یہ کورس واٹساپ چل رہا ہے

Subjects

1)تفسیر  2) احادیث 3) اخلاق  و  آداب 4)اذکار

اس کورس  کا طریقہ کار  یہ ہے کہ ہفتہ میں ایک دن گروپ میں مذکورہ مادوں میں سے کسی ایک مادہ سے متعلق  آڈیو ڈالا جا تا ہے اور ہفتہ بھر اس کی مشق مختلف طریقوں سے کرائی جا تی ہے

اس کورس کا   مقصد بچوں میں معلومات  انڈیلنا نہیں بلکہ علم سے بچوں میں  عملی تبدیلی لا نا ہے

3)تجوید کورس

اس  کورس میں قرآن مجید  کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کے ضروری  قواعد ومخارج سکھا ئے جا تے ہیں اس کورس میں 7   تا 11 سال   کی عمری کی بچیاں اور  7 تا 10 سال کے بچے   داخلہ لےسکتے ہیں

4)عربی زبان دانی کورس  پہلا لیول (مستوی )

اس کورس میں عربی ناواقف  چھو ٹے بچوں کو بالکل ابتداء سے تعلیم دی جا تی ہے جس میں بچہ  کی عمر کم ازکم   ساڑے تین سال ہو

5)عربی زبان دانی کورس  دوسرا  لیول (مستوی )

عربی کے حروف تہجی اور الفاظ کی پہچان رکھنے والے بچوں کو آسان اور دلچسپ طریقہ سے عربی زبان کی vocabulary

سکھائی جا تی ہے ۔